• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلْکَ مِنَ الْخَیْرِ کُلِّہِ عَاجِلِہِ وَآجِلِہِ مَاعَلِمْتُ مِنْہُ وَمَالَمْ اَعْلَمْ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الشَّرِّکُلِّہِ عَاجِلِہِ وَآجِلِہِ مَاعَلِمْتُ مِنْہُ وَمَالَمْ اَعْلَمْ‘‘۔

اے اللہ!بے شک میں تجھ سے جلدی ملنے والی(دنیا کی)اور دیر سے ملنے والی (آخرت کی)تمام بھلائیوں کا سوال کرتا ہوں، ان مین سے جنہیں میں جانتا ہوں اور جنہیں میں نہیں جانتا اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جلدی ملنے والی(دنیا کی)اور دیر سے ملنے والی(آخرت کی)تمام برائیوں سے جنہیں میں جانتا ہوں اور جنہیں میں نہیں جانتا۔(سنن ابن ماجہ)

تازہ ترین