• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس مسلمان کے پاس صدقہ و خیرات کی وسعت نہ ہو، وہ یہ درود پڑھا کرے‘‘…(یعنی جو لوگ مال کی کمی یا نہ ہونے کی وجہ سے مالی صدقات و خیرات کا ثواب حاصل نہیں کرسکتے ،ان کے لئے اس درود پاک کا معمول اُس کی تلافی کا باعث ہے)

’’اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُوْمِنِیْنَ وَالْمُوْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ‘‘۔

تازہ ترین