• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر:ڈارک فیٹ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔

فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری


فلم کے دیگر اداکاروں میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونااورنٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

ایکشن اورایڈونچرسے بھرپور یہ سائنس فکشن فلم پیرا ماؤنٹ پکچرز کے تحت یکم نومبرکو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

تازہ ترین