• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک شخص کی ڈیوٹی جمعہ کے دن مسجد کے باہر پہرہ دینی کی ہے۔کیا وہ جمعہ کی نماز چھوڑسکتا ہے؟

جواب:۔ نماز چھوڑنا تو کسی حالت میں درست نہیں، البتہ کسی اور مسجد میں جہاں جمعہ جلد یا دیر سے ہوتا ہو،وہاں جمعہ پڑھ کر پھرمتعلقہ مسجد میں ڈیوٹی انجام دے دیا کریں۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین