• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ گاڑی پر کالا کپڑا باندھنا، تاکہ نظر نہ لگے درست ہے یانہیں ؟

جواب:۔ مال وجان کی حفاظت کے لیے قرآنی سورتوں اورمسنون دعاؤں کا اہتمام کیجیے۔ کالے کپڑے سے جان یا مال کی حفاظت ہوگی یا نظر بد سے بچاؤ ہوگا، اس قسم کا عقیدہ رکھنا درست نہیں ۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین