• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات


وزیر اعظم عمران خا ن سے گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر نے ملاقات کی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیراعظم سے ملک کی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک سے ملک کی موجودہ معاشی صورت حال کے بارے میں پوچھا، جس پر رضا باقر نے انہیں موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

تازہ ترین