• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیکل سواروں کا روڈ سیفٹی کیلئے انوکھا احتجاج

ڈبلن میں سائیکل سواروں کا روڈ سیفٹی کیلئے انوکھا احتجاج


آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں سائیکل سواروں نے روڈ سیفٹی کے لئے اپنے مطالبات منوانے کا انوکھا طریقہ اختیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

ڈبلن میں سائیکل سوار نوجوانوں نے ٹریفک کی خراب صورتحال اور سائیکل سواروں کیلئے الگ لین بنانے کے لئے ’ڈائے اِن‘ کے نام سے انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا جس میں درجنوں نوجوانوں نے حصہ لیا اور اپنی سائیکلوں سمیت بیچ سڑک پر لیٹ گئے۔

واضح رہے کہ ٹریفک کی خراب صورتحال کے باعث اب تک کئی سائیکل سوار حادثات کا شکار ہوچکے ہیں اور انتظامیہ سے سائیکل کی الگ لین بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین