معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ”پلیئنگ ود فائر“ آج سے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
جان سینا نے ان دنوں فلم کی ریلیز کے سلسلےمیں پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیو ای سے بریک لے رکھی تھی۔
فلم کی کاسٹ میں جان سینا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامل ہیں۔