• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس کی آمد، لندن کی شاہراہ روشنیوں سے مزین

کرسمس کی آمد، لندن کی شاہراہ روشنیوں سے مزین


ہر سال منائے جانیوالے عیسائیوں کے سالانہ تہوار کرسمس کی آمد میں کچھ ہفتے باقی ہیں اور اسی لیے دنیا کے مختلف ممالک میں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

لندن کی معروف Carnaby اسٹریٹ پر بھی سالانہ کرسمس لائٹس ڈسپلے کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں دلکش روشنیوں نے پورے شہر کی رونقوں کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہزاروں مقامی افراد اور غیر ملکی سیاح یہاں کا رْخ کررہے ہیں۔

تازہ ترین