• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں 6 مہینوں سے جاری حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے ۔

ہانگ کانگ:حکومت مخالفین کاشدید احتجاج


مظاہرین نےآج صبح متعدد مقامات پر سڑکیں بلاک کیں اور توڑ پھوڑ کی جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن اور مرچوں کے اسپرے کئے۔

ہانگ کانگ کی یونیورسٹی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہونے پر کلاسز منسوخ کردی گئیں۔

احتجاج کے باعث ٹرین سروس بھی متاثر رہیں ۔

تازہ ترین