• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹول


تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں آسمان سیکڑوں کاغذی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں سیکڑوں افراد دریا کنارے جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔

اس روایتی فیسٹیول میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین