• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں شرارتی وہیلز کی مستیاں


یوں تو آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو وہیلز بھی موج مستی کرنے نکل پڑی ہیں۔

جی ہاں، یہ دلچسپ منظرآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے سمندر میں دیکھے گئے جب کچھ منچلے اپنی کشتی میں سیر کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک دو شرارتی وہیلز نے اینٹری دی اور پانی میں اُچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں۔

یوں وہیلز کی اچانک آمد پر منچلے پہلے تو خوفزدہ ہوئے تاہم وہیلز کو شرارتیں کرتا دیکھ کر سکون کا سانس لیااور سیر کرتے رہے۔

تازہ ترین