• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔مریض کو وقفے وقفے سے انجکشن لگائے جاتے ہیں تو کیا اس کا وضو رہے گا یا ہر مرتبہ انجکشن لگانے کے بعد وضوکرنا ہوگا؟(امجدعلی،کراچی)

جواب:۔اگردواپہنچانے کی غرض سے انجکشن دیاجائے اورانجکشن کے ساتھ بہت معمولی مقدارمیں خون آئے جو بہنے کے قابل نہ ہوتو وضو برقراررہتا ہے اوراگر انجکشن کے ذریعے خون نکالاجائے تو وضوٹوٹ جاتا ہے۔(ہندیہ،کتاب الطہارۃ،فصل خامس۱؍۱۱)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین