• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے کور آف انجنیئرز کی کمان سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے کور آف انجنیئرز کی کمان سنبھال لی


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور انجینئرز سینٹر کا دورہ کیا جس کے دوران لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے کور آف انجنیئرز کی کمان سنبھال لی۔

اس موقع پر تقریب میں سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید بخاری اور شہداء کے خاندانوں، پاک فوج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران نے بھی شرکت کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشنز میں کور آف انجنیئرز کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ قدرتی آفات اور قومی تعمیر نو میں کور آف انجینئرز کا کردار قابل تحسین ہے۔

تازہ ترین