• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ :نویں، دسویں کے سالانہ امتحانات میں نقل مافیا سرگرم

Cheating In Metric Examination Of Sindh
جیکب آباد…سندھ بھر میں جہاں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے وہیں نقل مافیا بھی سرگرم ہے۔

لاڑکانہ بورڈ کے تحت آج جیکب آباد میں دسویں جماعت کے اردو کے پرچے میں کھلے عام نقل ہوتی رہی جبکہ نقل کی روک تھام کے لئے 22ویجیلنس ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

شکارپور کے مختلف امتحانی مراکز میں بھی نقل کا سلسلہ جاری رہا،تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر انتظام سکھر میں میڑک کے انگریزی کے پرچے میں نقل کی شکایات موصول ہوئیں،گھوٹکی کے امتحانی مراکز میں بھی کھلے عام نقل کی گئی۔
تازہ ترین