• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم ڈو لٹل ریلیز کر دی گئی


ہالی ووڈ ایڈونچر اور کامیڈی فلم’’ڈوْ لِٹل‘‘ ریلیز کر دی گئی۔

اسٹیفن گیگن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ڈاکٹر کی ہے جو جانوروں سے باتیں کرتا ہے۔

فلم میں معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنے جونیئر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام ہالینڈ، سیلینا گومیز، ایماتھامپسن، رامی ملک، رالف فینیس، جان سینا، کمیل ننجیانی، اوکٹیویا اسپینسر سمیت دیگر شامل شامل ہیں۔

فلم جمعہ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔

تازہ ترین