• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔مجھے وسوسے بہت آتے ہیں ،انہیں دور کرنے کی بہت کوشش کرتا ہوں، مگر ختم نہیں ہوتے ،اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟

جواب:۔ وسوسوں کو دور کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کی طرف توجہ ہی نہ دی جائے، کیونکہ توجہ دینے سے یہ اور زیادہ لپٹ جاتے ہیں ۔زیادہ مفید تدبیر یہ ہے کہ حق تعالیٰ شانہ کی طرف توجہ کی جائے اور جو مسنون دعائیں ہیں، ان کا اہتمام کیاجائے۔

تازہ ترین