• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو چنگچی جماعت کو لائے انہیں انڈے اور ڈنڈے پڑے، وسیم اختر

Waseem Akhtar Karachi Mayor Candidate
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور نامزد میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ جو لوگ چنگچی جماعت کو لے کر آئے، انہیں انڈے اور ڈنڈے پڑے،یہ عوامی رد عمل ہے،یہ لوگ اسی طرح منہ کی کھائیں گے۔

وسیم اخترنے کراچی کے علاقے حیدری میں منعقدہ ایم کیو ایم کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جا رہا، چیف جسٹس پاکستان یہ معاملہ دیکھیں ۔
تازہ ترین