• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک،2فرار

Police Encounter In Gujranwala Kills Robber 2 Escape
گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوفرار ہوگئے۔پولیس کےمطابق دھلےکےعلاقے گندےنالے کےقریب ڈاکووں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔

مقابلے میں طارق نامی ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دو ڈاکو فرارہوگئے۔پولیس کاکہناہےکہ تین مسلح ڈاکو جی ٹی روڈ پر شہریوں سے لوٹ مارکررہے تھے۔

پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیاہے اور فرار ڈاکووں کی تلاش جاری ہے۔
تازہ ترین