• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Aishwarya Ajay Devgan In Badsha After 12 Years
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور سابق حسینہ عالم اداکارہ ایشوریارائے بچن 12 سال بعد فلم ”بادشاہو“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

اجے دیوگن اور ایشوریارائے بچن کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جبکہ دونوں اداکاروں کی جوڑی نے 2004 میں ریلیز ہونے والی فلموں ”رین کوٹ“ اور ”خاکی“ میں مرکزی کردار ادا کیے تھے جسے شائقین نے بے حد پسند کیا تھا تاہم اب یہ جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوے بکھیرے گی۔
تازہ ترین