• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی ننھی شہزادی شارلیٹ کی پہلی سالگرہ

Princess Charlotte First Birthday
برطانوی شہزادہ ولیئم اور کیٹ میڈلٹن کی ننھی شہزادی شارلیٹ آج ایک برس کی ہو گئی ہے ۔

لندن میں2مئی 2015کوسینٹ میری اسپتال میں جنم لینے والی ننھی شہزادی شارلیٹ شاہی خاندان کی سب سے چھوٹی شہزادی ہے، شارلیٹ کی پہلی سالگرہ پرکیٹ میڈلٹن نے اپنی بیٹی کی مختلف مواقع پر لی گئی تصاویر جاری کیں اور ان تمام افراد کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے شارلیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

شاہی خاندان نے مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے ملنے والے بیش قیمتی تحائف کی لسٹ بھی جاری کی ہے جن میں میکسیکو کے صدر اور ان کی اہلیہ کی جانب سے شارلیٹ کو بطور تحفہ ملنے والا 30ہزار پائونڈ کا وائٹ گولڈ جھنجھنا زیرِ بحث رہا۔
تازہ ترین