• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی حیدر گیلانی کو پکتیکا سے بازیاب کرایا گیا، نیٹو

Ali Haider Gelani Recovered From Paktika Nato
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی رہائی کے حوالے سے نیٹو کا بیان سامنے آیا ہے کہ انہیں افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا سے بازیاب کرایا گیا ہے۔

نیٹو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں امریکی اسپیشل آپریشنل فورسز اورافغان کمانڈوز نے بازیاب کرایا ہے، اس پہلے افغان صوبے غزنی سے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔
تازہ ترین