• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی مسائل کی آماج گاہ بنا ہوا ہے، وسیم اختر

Karachi Is The Center Of Problems Waseem Akhtar
کراچی کے نامزد مئیر وسیم اخترکا کہناہے کہ شہر مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے لیکن سندھ حکومت انہیں حل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔

وسیم اختر نے سوک سینٹر کا دورہ کیا اور ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد سے ملاقات کی، اس موقع پر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کراچی مسائل کی آماجگاہ بنا ہوا ہے اورمسائل کے حل کے لیے حکومت سنجیدہ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کو سینٹرلائزڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، بلدیاتی اداروں کا سینٹرلائزڈ ہونا جمہوریت کی نفی ہے، ایک سال قبل کے فورمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا لیکن کام شروع نہ کیا گیا۔
تازہ ترین