-
26 October 2026 | 09:53 PM
گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا: امیر حیدر ہوتی
-
26 October 2026 | 09:33 PM
اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد
-
25 October 2026 | 08:06 PM
پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہوچکی، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا: امیر مقام
-
25 October 2026 | 02:19 PM
ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
-
24 October 2026 | 04:09 PM
خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے: جے یو آئی
-
24 October 2026 | 04:02 PM
اگلے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کے حمایت یافتہ ہوں گے: کامران مرتضیٰ
-
23 October 2026 | 10:52 PM
پی ٹی آئی سے بھی امید ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کرے: رانا ثنا
-
23 October 2026 | 03:10 PM
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیے گئے مطالبات منظور کر لیے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
-
23 October 2026 | 01:49 PM
تحریک انصاف میں قیادت پر اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی قیادت کریں گے: شوکت یوسفزئی
-
23 October 2026 | 12:16 PM
دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے میں جو شامل نہیں ہو گا وہ مائنس ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ
-
Monday Oct 26 2026 | 09:53 PM
گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا: امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے باوجود خیبر پختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا۔
-
Monday Oct 26 2026 | 09:33 PM
اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر وزیر اعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تاکہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔
-
Sunday Oct 25 2026 | 08:06 PM
پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہوچکی، حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا: امیر مقام
وفاقی وزیر کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہو چکی ہے، اسکی حکومت کے خاتمے پر کوئی بھی نہیں نکلا۔
-
Sunday Oct 25 2026 | 02:19 PM
ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی اسپیس ملنا چاہیے، پارٹی مزاحمتی اور مفاہمتی سیاست کے بیچ کھڑی ہے۔
-
Saturday Oct 24 2026 | 04:09 PM
خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے: جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام ف خیبر پختون خوا نے ایڈوائزری کونسل میں شامل جے یو آئی کے ارکان کو 3 روز میں مستعفی ہونے کی ہدایت کر دی۔
-
Saturday Oct 24 2026 | 04:02 PM
اگلے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کے حمایت یافتہ ہوں گے: کامران مرتضیٰ
جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما نے کہا کہ حکومتی رضامندی اور مدد سے کے پی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اندر فارورڈ بلاک بنے گا اور پھر فارورڈ بلاک کے ذریعے معاملات آگے چلیں گے۔
-
Friday Oct 23 2026 | 10:52 PM
پی ٹی آئی سے بھی امید ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کرے: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی ٹی آئی سے بھی امید ہے کہ تعاون کرے۔
-
Friday Oct 23 2026 | 03:10 PM
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیے گئے مطالبات منظور کر لیے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبے کو مزید فنڈز فراہم کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیے: -
Friday Oct 23 2026 | 01:49 PM
تحریک انصاف میں قیادت پر اختلاف نہیں، بیرسٹر گوہر ہی قیادت کریں گے: شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Friday Oct 23 2026 | 12:16 PM
دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے میں جو شامل نہیں ہو گا وہ مائنس ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ
