• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس او پیز کی خلاف ورزی اور گرانفروشی،12 دکانیں سر بمہر

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے چیکنگ کے دوران کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور گراں فروشی کے مرتکب14افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ12دکانیں سیل کر د ی گئیں ، خلاف ورزی کے مرتکب افراد سے مجموعی طور پر 81 ہزار 500روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔
تازہ ترین