• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ: تیز ہوائوں کے باعث مختلف حادثات، 4 افراد ہلاک، 6 زخمی

پولینڈ کے جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ 

وارسا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گاڑی الٹنے اور گھر کی دیوار گرنے سے دو افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ 

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ گاڑی پر درخت گرنے سے دو افراد ہلاک ہوئے۔ 

تازہ ترین