• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر) محبان بھوپال فورم کے تحت تنظیم فلاح خواتین کے تعاون سے محسن پاکستان اور فخر بھوپال ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 23اکتوبر ہفتہ کی شام 4بجے النساء کلب، گلشن اقبال میں منعقد ہوگا،ریفرنس سے نامور افرادخطاب کرینگے ۔

تازہ ترین