• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورکالج برائے خواتین میں نیوٹیک کورس کے سرٹیفکیٹس تقسیم

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں پرائم منسٹر کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیوٹیک کورس کے سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب کا انعقاد شعبہ ماس کمیونیکشن اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے تعاون سے کیا گیا۔،شعبہ ماس میں نیوٹیک کے تعاون سے طالبات کو ”ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایند ایس سی او“ اور ”ڈاکیومنٹری اینڈ فلم میکینگ“کے کورسسز کروائے گئے ۔
تازہ ترین