• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگا رام اورسروسز ہسپتال میں ڈینگی ریمپ اپ پلان ترتیب دینے کی ہدایت

لاہور(خصوصی نمائندہ) ایڈیشنل سیکرٹری ڈیویلپمنٹ ڈاکٹر آصف طفیل نےگنگارام ہسپتال اور سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔ دونوں ہسپتالوں میں ڈینگی وارڈز کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر گنگارام ہسپتال اور سروسز ہسپتال میں ڈینگی ریمپ اپ پلان ترتیب دیا جائے۔
تازہ ترین