• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان انجمن تاجران کی مہنگائی کیخلاف پی ڈی ایم جلسوں کی حمایت

لاہور(سپیشل رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر نے مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے جلسوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ کمر توڑ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جوبھی احتجاج کرے گی تاجر برادری اس کو سپورٹ کرے گی اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف بڑھ چڑھ کر احتجاج میں حصہ لیں گے۔، تاکہ عوام کو مہنگائی سے نجات مل سکے۔
تازہ ترین