• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم کے مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب حکومت کی کوششیں


کالعدم تنظیم کے مارچ کو روکنے کے لیے گوجرانوالا میں دریائے چناب کے قریب جی ٹی روڈ پر 12 فٹ چوڑا اور 12 فٹ گہرا گڑھا کھود دیا گیا۔

کالعدم تنظیم کا جلوس لاہور سے نکل گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے لگی ہے اور متعدد سڑکیں بھی کلیئر کردی گئی ہیں۔

کالعدم تنظیم کا جلوس مریدکے پہنچ گیا جبکہ گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ بند ہونے سے گاڑیاں پھنس گئيں اور مال بردار ٹرکوں کی لمبی لائنیں لگ گئيں۔

تازہ ترین