• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک وقوم کا مفاد ترجیح، ذمہ داری پوری کرنیکی کوشش کرونگا، ڈپٹی چیئرمین نیب

ہری پور (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ میری اولین ترجیح ملک و قوم کا مفاداور ادارے کی ترقی ہے، مجھ پر جو ذمہ داری ڈالی گئی ہے اُس پر پورا اُترنے کی بھر پور کوشش کرونگا، کسی مقام و عہدہ کو حاصل کرنے کے لئے کسی دولت و سفارش کی نہیں بلکہ محنت ، والدین و بزرگوں کی دعائوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے انجمن تحفظ حقوق متاثرین تربیلا ڈیم ہملٹ غازی کی جانب سے دئیے جانے والے استقبالیہ سے خطاب کے دوران کیا۔

تازہ ترین