• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدمیلاد پر سجاوٹ کا اہتمام کرنے والوں میں انعامات تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) بزم شان رسالت ﷺ کے زیراہتمام عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر سجاوٹ کا اہتمام کرنے والوں میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں متحدہ میلاد کونسل کے صدر زاہد بلال قریشی پیر غلام مصطفی چشتی، پیر ڈاکٹر مدنی رضوی،پیر عامر بادشاہ نقیبی،شیخ اظہر حسین،قاری اعجاز عطاری اور علامہ حبیب احمد سعیدی،محمد صدیق قریشی نے بھی شرکت کی۔
تازہ ترین