• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کے قتل کے الزام میںایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے خاتون کے قتل کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔رمضان نامی شخص نے پولیس کو درخواست دی اسکی بیٹی شبنم طلاق یافتہ تھی جو اسی کے پاس رہتی تھی اسکی لاش نہر سے ملی تھی جس کے پاس سپرے کی بوتل بھی موجود تھی اس واقعے کو خودکشی سمجھ کر تدفین کر دی تھی مگر اب معلوم ہوا ہے کہ اسکی بیٹی کو رمضان نامی شخص نے زیادتی کے بعد قتل کیا ہے۔
تازہ ترین