• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیڈا کی جانب سے انجینئرز کے لئے تربیتی پروگرام شروع

حیدرآباد(اے پی پی)سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (سیڈا) کی جانب سے انجنیئرز کے لئے تربیتی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلے گروپ میں محکمہ آبپاشی کے انجنیئرز کے لئے پانچھ روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ سیڈا سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں محکمہ ابپاشی کے سمال ڈیمس، کوٹڑی بیراج، سکھر بیراج،ڈیولپمنٹ ون، سندھ بیراجز امپروومنٹ پراجیکٹ اور ایریا واٹر بورڈ سمیت مختلف ریجنز کے 20سے زائد انجنیئرز نے شرکت کی۔

تازہ ترین