• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا میں موجود پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف یکطرفہ میچ میں شاندار جیت حاصل کی ہے ۔روایت ٹوٹ گئی ۔ اب ہر حریف ٹیم کو بھارت کی ٹیم سمجھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان شاہینزنے سری لنکا میں جوش سے میچ دیکھا۔ پاکستانی ٹیم چیئرمین رمیز راجا کوورلڈ کپ جیت کر ویلکم کرے اور قوم کو تحفہ دے۔

تازہ ترین