• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ کورال پولیس کو 30سالہ نوجوان لڑکے کی نعش قطبال ٹاؤن سے ملی جس کی کی شناخت نہ ہوسکی۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مرنے والے سے کوئی ایسی دستاویزات نہیں مل سکی جس سے اسکی شناخت ہو سکے ۔
تازہ ترین