• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ وارث خان کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق پیرکی رات 40سالہ محمدصفیرریالٹوچوک کے قریب سڑک کراس کررہاتھاکہ سوزوکی گاڑی کی ٹکرلگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعداس کی نعش ورثاکے حوالے کردی ۔
تازہ ترین