• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ایک نوجوان اورنوعمرلڑکی کواغواءکرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکوحق نواز نے بتایا کہ اس کی 14 سالہ بیٹی (الف) کو کوئی اغواء کر کے لے گیا۔تھانہ واہ کینٹ کو محمد حسین نے بتایا کہ میرا بڑا بیٹا طاہرحسین اعوان عمر 32سال 21اکتوبر کو اپنی د کان سے بھائی کو بتا کر مارکیٹ گیا اور تاحال واپس نہ آیا۔ اسےکسی نے اغواء کر لیا ۔
تازہ ترین