• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب سیکرٹیریٹ 2 ماہ میں بن جائے گا،ڈی جی ایم ڈی ا ے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی ا ے قیصر سلیم نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا علیحدہ سیکرٹیریٹ اگلے 2 ماہ میں بننے جا رہا ہے۔وہ میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے وزٹ کے دوران گفتگو کر رہے تھے ترقیاتی کام کی سست روی پر کنٹریکٹر سے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ کام دسمبر تک ہر صورت مکمل کریں۔ مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔انہوں نے ڈائریکٹر انجینئرنگ غلام نبی کو ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کریں۔
تازہ ترین