• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبر پنجاب بار کونسل رائے نواز کھرل کے قتل کے خلاف وکلاء کی مکمل ہڑتال

ملتان(سٹاف رپورٹر) ممبر پنجاب بار کونسل رائے نواز کھرل کے قتل کے خلاف وکلاء نے مکمل ہڑتال کی۔سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وکلا کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف سخت کاروائی، وکلاء کے تحفظ کا ایکٹ فوری طور پر منظور کیا جائے۔
تازہ ترین