• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن ریفرنس، ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل کی درخواست پر دلائل طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی ۔ منگل کو احتساب عدالت میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔

تازہ ترین