• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عالمی معیارات کے حوالے سے سیمینار

کراچی (پ ر( پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) کے ڈائریکٹر جنرل علی بخش سومرو نے پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) کے زیر اہتمام PSQCA ہیڈ آفس کراچی میں 52ویں عالمی یوم معیارات 2021 کے سیمینار میں "پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) کے لیے معیارات" کے عنوان سے سیمینار ہوا۔
تازہ ترین