• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر( یو نیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، ورلڈ کال ٹیلی کام لمیٹڈ اور برطانوی کمپنی ورلڈ موبائل گروپ(WMG) کے مابین ایک سہ فریقی مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ دستخط کی تقریب قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ورلڈ کال ٹیلی کام کے ہیڈ آفس میں ہوئی ۔ایم او یوکے تحت یو نیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں جدید ترین بلاک چین سنٹر آف ایکسیلنس قائم کیا جائے گا۔یو سی پی کی طرف سے ،ڈاکٹر نصر اکرام ، ڈاکٹر احمد شبر کاظمی ،زبیر انو ،عبداللہ اقبال تقریب میں شامل تھے۔
لاہور سے مزید