• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کے زیراہتمام آج میزان چوک پر احتجاجی جلسہ ہوگا

کوئٹہ( پ ر) پاکستان ڈیموکریکٹ موومنٹ کی مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی میں نااہل سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی بدترین بے روزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں آج سہ پہر تین بجے میزان چوک پر احتجاجی جلسہ ہوگا ۔
تازہ ترین