• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 193 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 193 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 985 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 22 کروڑ 95 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 7 ارب 34 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 930 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین