• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرمت کا کام، کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے شمالی ٹرمینل کا راستہ ایک ماہ کیلئے بند

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے شمالی ٹرمینل کی طرف جانے والا راستہ ایک ماہ کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ 

جدہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ شمالی ٹرمینل کے لیے متبادل رستے  کا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 

محکمہ شہری ہوا بازی کے مطابق شمالی ٹرمینل کے ایگزٹ میں یکم نومبر سے مرمت کا کام شروع ہوگا۔

تازہ ترین