• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کیمپ جیل میں قیدی بھی پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل سے محظوظ

لاہور کیمپ جیل میں قیدی بھی پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے محظوظ ہورہے ہیں۔

قیدیوں نے پاکستانی اننگز کے دوران محمد رضوان، بابر اعظم اور فخر زمان کے چھکوں اور چوکوں پر قیدیوں نے خوب تالیاں بجائیں۔

لاہور کیمپ جیل کی بیرکوں میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج سنائی دیتی رہی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحس چوہان نے پاکستان الیون کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیلوں میں کیبل نیٹ ورک کی بدولت قیدیوں کو میچ دیکھنےکی سہولت ملی۔

تازہ ترین