• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال

متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے، الیٹکرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ اجلاس بلانے پر متحدہ اپوزیشن کے تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں  حکومتی قانون سازی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

تازہ ترین