• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم اتنی ملاقاتیں کررہے ہیں، پریشانی تو نہیں؟ صحافی کا سوال


مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس سے قبل صحافی نے وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا کہ وزیر اعظم صاحب اتنی ملاقاتیں کر رہے ہیں، کوئی پریشانی تو نہیں؟ کیا آج کوئی سرپرائز ملے گا؟۔

صحافی کے  سوال پر وزیر اعظم عمران خان نے پوچھا کون ملاقاتیں کررہا ہے؟

وزیر اعظم نے کہا کہ کھلاڑی جب میدان میں چلتا ہے تو ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے، کھلاڑی کہتا ہے جو مخالف کرے گا، میں اس سے بہتر کروں گا۔

عمران خان نے  کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے الیکشن میں دھاندلی رُکے گی۔

تازہ ترین